• Home  
  • سائیکلسٹ 12.5 منٹ میں ایفل ٹاور پر چڑھ گیا نیا ریکارڈ قائم
- کھیل

سائیکلسٹ 12.5 منٹ میں ایفل ٹاور پر چڑھ گیا نیا ریکارڈ قائم

فرانسیسی سائیکلسٹ نے 12.5 منٹ میں ایفل ٹاور پر چڑھ کر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے اور اس طرح انہو ں نے 23 سال پرانا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ فرانسیسی سائیکلسٹ اورلین فونٹینا نے 12.5 منٹ میں ایفل ٹاور پر چڑھ کر 23 سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کردی۔ان […]

فرانسیسی سائیکلسٹ نے 12.5 منٹ میں ایفل ٹاور پر چڑھ کر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے اور اس طرح انہو ں نے 23 سال پرانا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

فرانسیسی سائیکلسٹ اورلین فونٹینا نے 12.5 منٹ میں ایفل ٹاور پر چڑھ کر 23 سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کردی۔ان کے کارنامے کو پوری دنیا میں سراہا جا رہاہے۔

ویڈیو پر کلک کریں۔

فونٹینا 3 اکتوبر کو ایفل ٹاور کی دوسری منزل پر صرف 12 منٹ اور 30 سیکنڈ میں پہنچ گئے۔رپورٹ کے مطابق فونٹینا یادگار کے 686 سیڑھیاں چڑھ کر دوسری منزل تک پہنچے، وہ لفٹ کے بغیر سائیکل پر اونچے مقام پر پہنچے ہیں۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں