پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹویسٹ صنم جاوید کےمبینہ اغوا کے معاملے پر باقائدہ ایف آئی آر درج کرلی گئی۔
ایف آئی آرایڈووکیٹ حرابابر کی مدعیت میں درج کی گئی جس میں تفصیل بتائی گئی کہ،ایف آئی رات کو ہماری گاڑی کو سبزرنگ کی گاڑی نے روک لیا،گاڑی سےکچھ افراد اُترے صنم جاوید کو زبردستی لےگئے۔
دوسری جانب ترجمان وزیراعلیٰ کا کہنا ہےکہ وزیراعلی خیبر پختونخوانےواقعےکی تحقیقات کاحکم دےدیا،
صنم جاوید کے اغوامیں ملوث افرادکی گرفتاری کیلیےقانونی کارروائی شروع کر دی گئی

