• Home  
  • عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے،بہت غصے میں تھے،بہن عظمیٰ خان کی ملاقات کے بعد گفتگو
- ٹاپ سٹوری

عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے،بہت غصے میں تھے،بہن عظمیٰ خان کی ملاقات کے بعد گفتگو

سابق وزیر اعظم عمران خان سے ان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے اور ملاقات کے بعد انہوں عمران خان کے صحت یاب ہو نے کی تصدیق کر دی ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد عظمیٰ خان جیل سے باہر آئیں اور میڈیا […]

سابق وزیر اعظم عمران خان سے ان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے اور ملاقات کے بعد انہوں عمران خان کے صحت یاب ہو نے کی تصدیق کر دی ہے۔

قبل ازیںپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی کے خلاف احتجاج جاری ہے جبکہ اسی اثنا میں بانی چیر مین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کو اپنے بھائی سے ملاقات کرنے کی اجازت دے دی گئِ ہے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں