• Home  
  • امریکہ میں ٹرمپ مخالف ‘نو کنگز’ مظاہرے لاکھوں شریک،میں بادشاہ نہیں،ٹرمپ
- ٹاپ سٹوری

امریکہ میں ٹرمپ مخالف ‘نو کنگز’ مظاہرے لاکھوں شریک،میں بادشاہ نہیں،ٹرمپ

امریکہ بھر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور ’نو کنگز‘ ریلیوں میں شرکت کی۔،مظاہرین صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید کر رہے تھے کہ جس طرح ملک کو غیر جمہوری انداز میں چلایا جا آرہا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ خود کو […]

امریکہ بھر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور ’نو کنگز‘ ریلیوں میں شرکت کی۔،مظاہرین صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید کر رہے تھے کہ جس طرح ملک کو غیر جمہوری انداز میں چلایا جا آرہا ہے۔

ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’ایک بادشاہ! یہ کوئی عمل نہیں ہے، آپ جانتے ہو، وہ مجھے بادشاہ کہہ رہے ہیں۔ میں بادشاہ نہیں ہوں۔‘

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں