پاکستان اور روس کی توانائی کمپنیوں نے شراکت داری بڑھانے پر اتفاق کرنے ہوئے تیل اور گیس سمیت معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے دورہ روس کے دوران عالمی سرمایہ کاروں کو آئندہ ہونے والے پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورممیں شرکت کی دعوت دے دی وزیر پٹرولیم نے نےسینٹ پیٹرز برگ انٹرنیشنل گیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی
یہ بھی پڑھیں
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے ہاؤسنگ رینٹ میں 85 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ – urdureport.com
وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک دورہ روس مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے پٹرولیم ڈویژن کے اعلامیئے کے مطابق وزیر پٹرولیم کے دورہ روس کے دوران پاکستان اور روس کے دوران تیل و گیس اور منرلز شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا وزیر پترولیم کے دورے کے دوران اوجی ڈی سی ایل اور گیز پروم میں شراکت داری بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا
وفاقی وزیر نے اپنے حالیہ دورہ روس کے دوران اہم عالمی اقتصادی و توانائی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی اورطاعلی سطح پینل سیشن میں پاکستان کے توانائی شعبے میں اصلاحات کو دنیا کے سامنے پیش کیا انہون نے کہا وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کے توانائی شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے جامع اصلاحات کی ہیں،
علی پرویز ملک نے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے اگلے ایڈیشن میں شرکت کی دعوت دی۔وفاقی وزیر نے
یہ بھی پڑھیں
وزیر خزانہ اہم دورے پر امریکہ پہنچ گئے،وائٹ ہاوس حکام سے ملاقاتیں طے – urdureport.com
سینٹ پیٹرزبرگ فورم کی سائیڈ لائن پر ترکیہ کے وزیر توانائی الپرسلان بیرقطار سے ملاقات
علی پرویز ملک سے گیزپروم کے چیئرمین ایلیکسی ملر کی بھی ملاقات ہوئی اعلامیے کے مطابق روس کی جیولوجیکل سروے کمپنی رسجیو اور توانائی کی اے آئی کمپنی نیڈرا ڈیجیٹل سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا


