ذرائع کے مطابق پاکستان کا 15رکنی ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ فائنل ہوگیا ہے جس میں سابق کپتان بابراعظم کو ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا۔
ٹیم اسکواڈ میں جبکہ حارث رؤف اور محمدرضوان کو جگہ نہیں ملے گی۔ خواجہ نافع ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔
سلمان علی آغا، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، فخرزمان، شاداب خان، فہیم اشرف، محمد نواز ،ابرار احمد، عثمان خان ٹیم کاحصہ ہوں گے۔ فاسٹ بولرشاہین آفریدی، نسیم شاہ کی شمولیت بھی یقینی ہے۔
یہ بھی پڑھئیے
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ،میچز بھارت سے منتقل نہ کرنے پر بنگلہ دیش کا سخت ردعمل آگیا – urdureport.com
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیشی حکومت کا پاکستان رابطہ – urdureport.com
عثمان طارق، سلمان مرزا بھی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل ہوں گے ، وسیم جونیر،عبدالصمد،حسن علی زیزرو میں شامل ہوں گے۔


