آئی سی سی کی پیشکش ، محسن نقوی دوبارہ معاملہ وزیر اعظم کے سامنے رکھیں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت سے میچ کھیلنے سے انکار کے بعد بات چیت کے لیے آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ امین الاسلام پاکستان پہنچ گئے۔ بعد ازاں آئی سی سی کے وائس چیرمین عمران خواجہ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین … آئی سی سی کی پیشکش ، محسن نقوی دوبارہ معاملہ وزیر اعظم کے سامنے رکھیں گے پڑھنا جاری رکھیں