آزاد کشمیر ، نیا وزیراعظم قیادت چند مخصوص خاندانوں کی موروثی جاگیر

تحریر: عبیدالرحمٰن عباسی آزاد جموں و کشمیر کی سیاست ایک بار پھر غیر معمولی سیاسی ہلچل کا شکار ہے۔ تحریکِ عدم اعتماد کی ڈرامائی کامیابی کے بعد سابق وزیرِاعظم کو اُنہی ایوانوں میں شکست ہوئی جہاں وہ چند ماہ پہلے مکمل اکثریت کے ساتھ منتخب ہوئے تھے۔ اُن کی جگہ ایک نئے وزیرِاعظم کا انتخاب … آزاد کشمیر ، نیا وزیراعظم قیادت چند مخصوص خاندانوں کی موروثی جاگیر پڑھنا جاری رکھیں