اب ڈیجیٹل شادی ہو گی وہ بھی صرف 218 امریکی ڈالر میں

اب کسی بھی شخص کے لیے متحدہ عرب امارات میں آن لائن اور انتہائی سستی ڈیجیٹل شادی ممکن ہے وہ بھی218 امریکی ڈالر میں بس اپ ‘تم’ ایپ کے ذریعے فارم بھرئیے اور دنیا میں جہا ں کہیں بھی ہو ں ڈیجیٹل نکاح کیجیے۔ بشرطیکہ وہ ملک میں کسی وکیل یا قانونی نمائندے کو اختیار … اب ڈیجیٹل شادی ہو گی وہ بھی صرف 218 امریکی ڈالر میں پڑھنا جاری رکھیں