روایتی ریڈ بال کرکٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو یکجا کر کے ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ کے نام سے کرکٹ کے ایک چوتھے فارمیٹ میں داخل ہو نے جا رہی ہے۔انڈین سپورٹس سرمایہ کار اور ’ون ون سِکس نیٹ ورک‘ کے ایگزیکٹیو چیئرمین گورو بہیروانی نے کر کٹ میں اس نئے فارمیٹ کو متعارف کروانے کی تجو یز دی ہے جس پر شائقین کر کٹ کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہا کیا جا رہا ہے۔
کر کٹ کے اس نئے فا میٹ میں ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ 80 اوورز کے میچ میں دو، دو اننگز، ’ایک دن کا ٹیسٹ میچ ٹیسٹ ہو گا‘۔
اس منصوبے کی تقریب رونمائی جمعرات کو ایک آن لائن میٹنگ میں کی گئی جس میں گورو بہیروانی سمیت دیگر عہدیدار شریک ہوئے۔

ٹیسٹ تونٹی سے قبل تین کرکٹ فامیٹ میں کھیلا جا رہا تھا جن میں ٹیسٹ ون داے اور ٹی ٹونٹی شامل تھے تا ہم ابھی آئی سی سی اس چوتھے فامیٹ کو انٹرنیشنل کر کٹ میں شامل کر تی ہے یا نہیں اس کا فیصلہ بعد ازاں ہو گا۔
جنوبی افریقہ کے جارح مزاج بلے باز اے بی ڈویلیئرز، انڈین آف سپنر ہربھجن سنگھ، ویسٹ اندیز کے سابق کپتان سر کلائیو لائیڈ اور سابق آسٹریلوی بلے باز میتھیو ہیڈن کے ساتھ ساتھ فرنچائز کرکٹ کے چند سابق عہدیداران بھی گورو بہیروانی کے اس منصوبے کا حصہ ہیں اور انھوں نے اس منصوبے سے اتفاق کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں
ٹی20 ورلڈ کپ 2026بیس ٹیموں کی لائن اپ مکمل – urdureport.com
لاھور،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی۔ – urdureport.com
جنوری 2026 میں ہو گا جس میں چھ فرنچائز ٹیمیں شامل کی جائیں گی۔ ان میں تین انڈین شہروں کے نام سے جبکہ ایک دبئی، ایک لندن اور ایک امریکی شہر سے منسوب ہو گی۔

