• Home  
  • اسلام آباد کچہری خود کش دھماکہ،12 افراد شہید27 زخمی،بھارت ملوث ،وزیر اعظم
- ٹاپ سٹوری

اسلام آباد کچہری خود کش دھماکہ،12 افراد شہید27 زخمی،بھارت ملوث ،وزیر اعظم

اسلام آباد میں جی الیون کچہری کے باہر  خودکش دھماکے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق دھماکے کی جگہ سے مبینہ خودکش حملہ آور کا سر بھی مل گیا۔ کچہری کے باہر گاڑی میں دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیو اہلکار کچہری پہنچ گئے ہیں۔دھماکے […]

 وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بتایا کہ دھماکے میں اس میں ’انڈیا کی پشت پناہی میں سرگرم‘ گروہ ملوث ہے۔ تاہم انڈین وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نئی دہلی پاکستانی قیادت کی طرف سے عائد کردہ ’بے بنیاد الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہے۔‘

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں