• Home  
  • اسکاٹ لینڈ کی خاتون نے ترک ڈرامے سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا
- خواتین کارنر

اسکاٹ لینڈ کی خاتون نے ترک ڈرامے سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا

ترک ڈرامے سے متاثر ہو کر اسکاٹ لینڈ کی خاتون دائرہ اسلام میں داخل ہوگئیں۔اج کل ترکیہ میں تاریخ پر مبنی ڈرامے بنا ئے جا رہے ہیں انہی میں سے یک ڈرامہ ’’کورولوش عثمان‘‘ ہے جس سے متاثر ہو کر اسکاٹ لینڈ کی خاتون مسلان ہو گئی ہیں۔اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون جولیٹا […]

ترک ڈرامے سے متاثر ہو کر اسکاٹ لینڈ کی خاتون دائرہ اسلام میں داخل ہوگئیں۔اج کل ترکیہ میں تاریخ پر مبنی ڈرامے بنا ئے جا رہے ہیں انہی میں سے یک ڈرامہ ’’کورولوش عثمان‘‘ ہے جس سے متاثر ہو کر اسکاٹ لینڈ کی خاتون مسلان ہو گئی ہیں۔اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون جولیٹا لورینا مارٹینز نے اعتراف کیا کہ وبا کے دوران ترک سیریز دیکھنا شروع کیں۔

جولیٹا کا کہنا ہے کہ قرآن نے مجھے وہ سکون دیا جو دنیا میں کہیں نہیں پایا تھا۔ میں نے اپنی اصل تلاش کرلی۔ترک پروڈکشن کمپنی نے بتایا کہ اسلام قبول کرنے والی جولیٹا نے نہ صرف ترک ثقافت میں دلچسپی لی بلکہ اسلام کی تعلیمات کو سمجھنے کے لیے باقاعدہ تحقیق کی اور روحانی اطمینان پانے کے بعد اسلام قبول کیا۔

یہ پڑھیں

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں