• Home  
  • اقرار الحسن کی نئی سیاسی جماعت کا نام اور کب افتتاح ہوگا
- پاکستان

اقرار الحسن کی نئی سیاسی جماعت کا نام اور کب افتتاح ہوگا

پاکستان کے معروف اینکر اور پروگرام میزبان اقرار الحسن نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے اور بتایا ہے کہ وہ 15 جنوری کو اپنی تحریک کے نام کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں دکان نہیں ہوتیں کہ ایک شخص کے انتقال کے بعد کسی اور کو […]

پاکستان کے معروف اینکر اور پروگرام میزبان اقرار الحسن نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے اور بتایا ہے کہ وہ 15 جنوری کو اپنی تحریک کے نام کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں دکان نہیں ہوتیں کہ ایک شخص کے انتقال کے بعد کسی اور کو منتقل ہو جائیں بلکہ یہ مضبوط ادارے ہوتے ہیں۔اسی دوران اور رجسٹریشن کے طریقہ کار کا باضابطہ اعلان کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد ذاتی نظریات پیش کرنای نہیں بلکہ پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کے قیام کے ذریعے مسائل کا حل پیش کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب کی خوش قسمتی رہی ہے کہ وہاں آنے والے حکمرانوں میں سے مریم نواز سمیت ہر ایک نے کام کیا سوائےعثمان بزدار کے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں