ٹرمپ کا امریکہ میں تیسری دنیا کے تمام ممالک کی نقل مکانی روکنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دوں گا تاکہ امریکی نظام کو مکمل طور پر بحال کیا جا سکے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں امریکا میں مقیم غیر ملکی افراد کے لیے تمام وفاقی فوائد … ٹرمپ کا امریکہ میں تیسری دنیا کے تمام ممالک کی نقل مکانی روکنے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں