امریکہ کا چینی مصنوعات پر اضافی 100فیصد ٹیرف لگانے کا فیصلہ

امریکی حکومت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی ہدایات پر یکم نومبر سے امریکا میں چین سے آنے والی تمام اشیاء پر 100 فیصد اضافی ٹیکس (ٹیرف) عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ امریکہ نے بھارت کے بعد چین کے خلاف بھی ٹِرف کی جنگ کا آغاز کر دیا۔ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے … امریکہ کا چینی مصنوعات پر اضافی 100فیصد ٹیرف لگانے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں