ایران جارحیت کی صورت میں بھر پور جواب دے گا،ایرانی مشن کا انتباہ

اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے امریکا کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں ایران ایسا ردعمل دے گا جو ماضی میں کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔ بدھ کے روز جاری بیان میں ایرانی مشن نے واضح کیاکہ ایران باہمی احترام اور مشترکہ مفادات … ایران جارحیت کی صورت میں بھر پور جواب دے گا،ایرانی مشن کا انتباہ پڑھنا جاری رکھیں