متحدہ عرب امارات نے ایک اہم اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی حدود، زمین یا سمندری حدود استعمال نہیں ہونے دینگے۔
وزارتِ خارجہ نے اس ضمن میں اپنا واضح مؤقف دیتے ہوئے کہا کہ فوجی کارروائی میں کسی قسم کی مدد سے انکار، مکالمے و بین الاقوامی قوانین پر زور، بڑھتی جغرافیائی سیاسی صورتحال کے باعث کئی بین الاقوامی ایئرلائنز نے مشرقِ وسطیٰ کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں ہیں۔
یہ بھی پڑھئیے
ایران میں اموات کے ذمہ دار صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہیں،آیت اللہ خامنہ ای – urdureport.com
ایران پر عنقریب حملہ ہونے والا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کا دعویٰ – urdureport.com
ہمیں جوائن کریں
(3) Urdu Report (@UrduReportpk) / X
خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارتِ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ یو اے ای اپنی فضائی حدود، زمینی علاقے یا سمندری پانیوں کو ایران کے خلاف کسی بھی فوجی حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا


