ایپسٹین فائلز کی غلطی سے تصاویر جاری ، عالمی رہنما، شاہی خاندان اور ارب پتی شخصیات زد میں

ایپسٹین فائلز سکینڈل میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آئی ، نئے انکشافات میں عالمی رہنما، شاہی خاندان اور ارب پتی شخصیات سمیت مزید اہم افراد کے نام سامنے آئے ہیں۔ سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق تازہ دستاویزات کے اجراء نے عالمی اشرافیہ میں ہلچل مچا دی ہے۔ نئی فائلز میں عالمی … ایپسٹین فائلز کی غلطی سے تصاویر جاری ، عالمی رہنما، شاہی خاندان اور ارب پتی شخصیات زد میں پڑھنا جاری رکھیں