برطانوی شہزادے سے جنسی تعلقات پر ورجینیا رابرٹس کی کتاب میں نئے انکشافات تہلکہ مچ گیا

برطانوی بادشاہ چارلس کے چھوٹے بھائی شہزادہ اینڈریو پر بلوغت سے قبل ہی تعلقات کے الزامات لگانے والی امریکی نژاد آسٹریلوی خاتون ورجینیا رابرٹس نے اپنی کتاب میں انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں شہزادہ سے اینڈریو لندن میں گیسلین میکسویل کے گھر ملاقات کے لیے تیار کیا گیا، انہیں نئے کپڑے دیے گئے ،شہزادہ … برطانوی شہزادے سے جنسی تعلقات پر ورجینیا رابرٹس کی کتاب میں نئے انکشافات تہلکہ مچ گیا پڑھنا جاری رکھیں