بسنت کیلئے مختص چھتوں کے مالکان سے ایس او پیز پر عملدرآمد کا شیورٹی بانڈ لینے کا حکم

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے بسنت کے لیے مختص چھتوں کے مالکان سے ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے شیورٹی بانڈز لینے کا حکم دے دیا۔ لاہور پولیس نے بسنت کے پُرامن انعقاد سے متعلق اجلاس کے دوران مختلف امور کا جائزہ لیا۔اجلاس میں بلال صدیق نے کہا کہ چھتوں … بسنت کیلئے مختص چھتوں کے مالکان سے ایس او پیز پر عملدرآمد کا شیورٹی بانڈ لینے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں