بنگلہ دیشی کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرنے پر شاہ رُخ خان کو ’غدار‘ کا طعنہ

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کو بنگالی کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کر نے پر تنقید کا سامنا ہے اور ان کو غدار قرار دیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض رحمان آئی پی ایل کی حالیہ بولی میں نو کروڑ 20 لاکھ انڈین روپوں میں فروخت ہوئے۔ … بنگلہ دیشی کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرنے پر شاہ رُخ خان کو ’غدار‘ کا طعنہ پڑھنا جاری رکھیں