بنگلہ دیش کا اگلا وزیر اعظم کون عوام کی رائے سامنے آگئی

بنگلہ دیش میں ایک حالیہ سروے کے مطابق مستقبل کے وزیر اعظم کے لیے ایک رائے سامنے آرہی ہے جس کو لوگوں کی اکثریتی حمایت حاصل ہو سکتی ہے۔ بنگلہ دیش میں ہو نے والے اس سروے کے مطابق تقریباً نصف ووٹرز سمجھتے ہیں کہ مرحومہ خالدہ ضیا کے صاحبزادے اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی … بنگلہ دیش کا اگلا وزیر اعظم کون عوام کی رائے سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں