بڑی ملٹی نیشنل کمپنی نے پاکستان میں کاروبار بند کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان سے اس وقت کئی ملٹی نیشنل کمپنیاں یا تو اپنا کاروبار بند کر کے جا چکی ہیں یا پھر ایسا سوچ رہی ہیں ۔امریکی ملٹی نیشنل کارپوریشن پروکٹر اینڈ گیمبل (پی اینڈ جی) نےبھی یہ اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں اپنی پیداوار اور تجارتی سرگرمیاں بند کر دے گی اور ری اسٹرکچرنگ … بڑی ملٹی نیشنل کمپنی نے پاکستان میں کاروبار بند کرنے کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں