جوا ایپ تشہیر کیس میں گرفتار ڈکی بھائی جیل سے رہا

معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا۔ڈکی بھائی کو جیل کے پچھلے گیٹ سے گاڑی میں بیٹھا کر روانہ کیا گیا، ڈکی بھائی کی روبکار آج عدالت نے جاری کی تھی۔ڈکی بھائی کے خلاف این سی سی آئی اے میں آن لائن جواء کو فروغ دینے کا مقدمہ … جوا ایپ تشہیر کیس میں گرفتار ڈکی بھائی جیل سے رہا پڑھنا جاری رکھیں