حکومت پاکستان نے کیش لیس ادائیگی کے ایک اہم نظام کو متعارف کرواتے ہوئے بڑا اقدام اٹھایا ہے جس کے مطابق ملک بھر کے ریٹیل آؤٹ لیٹس، دکانوں اور خوردہ فروشوں کیلئے ڈیجیٹل ادائیگی کا کم از کم ایک طریقہ لازمی قرار دیدیا۔
اس سسٹم میں ادائیگی کے وقت جس میں بالخصوص کیو آر (QR) کوڈ سسٹمز شامل ہونگے۔ حکومت نے کیش لیس پاکستان پروگرام کے تحت کیو آر کوڈ سسٹمز کا فیصلہ کیا۔
یہ بھی پڑھئیے
طلبا و طالبات کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم کے نئے مرحلے کا آغاز – urdureport.com
ناک کے کوکے سے مشہور نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کی پی ٹی وی نیوز پر دوبارہ انٹری – urdureport.com
ہمیں جوائن کریں
(3) Urdu Report (@UrduReportpk) / X
اس سسٹم کا مقصد نقدی پر انحصار کم کرنا، مالی شفافیت کو فروغ دینا اور ڈیجیٹل معیشت کو مضبوط بنانا ہے۔
وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہار کیانی نے پالیسی مباحثے کے دوران بتایا کہ ہر ریٹیل آؤٹ لیٹ کو کم از کم ایک ڈیجیٹل پیمنٹ آپشن فراہم کرنا ہو گا۔

