دیوتاوں کی خوشنودی کا کھیل پتنگ بازی بسنت سے کیسے جڑ گیا

لاہور، جسے پاکستان کا ثقافتی دارالحکومت کہا جاتا ہے،یہا ں پر 25 سال کے عرصے کے بعد سرکاری سرپرستی میں بسنت میلہ سجایا گیا ہے ۔ لیکن مگر اس رنگین تہوار سے جڑا آج بھی سب سے بڑا سوال ذہن میں ابھرتا ہے کہ آیا کہ بسنت کا مطلب واقعی پتنگ بازی ہے؟ حیران کن … دیوتاوں کی خوشنودی کا کھیل پتنگ بازی بسنت سے کیسے جڑ گیا پڑھنا جاری رکھیں