رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کی شادی، خوبصورت لمحات کی تصاویر جاری

بولی وڈ کے معروف اداکار رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا نے 26 فروری 2026 کو شادی کے بندھن میں بندھ کر اپنی نئی زندگی کا آغاز کر دیا۔ دونوں نے اپنی ثقافتی روایات کے مطابق دو الگ الگ تقریبات منعقد کیں۔ صبح کے وقت وجے کی تیلگو روایات کے تحت شادی کی رسم ادا کی … رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کی شادی، خوبصورت لمحات کی تصاویر جاری پڑھنا جاری رکھیں