رمضان المبارک کی آمد آمد، کئی ممالک میں 20,20 گھنٹوں کا بھی روزہ ہو گا۔

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد آمد ہے جبکہ روزے کا دورانیہ ہر ملک میں میں مختلف ہوتا ہے کسی جگہ طویل ترین اور کسی جگہ مختصر  کن ممالک میں روزے سب سے لمبے اور کہاں سب سے چھوٹے ہونگے؟ اگر اس پر دیکھا جائے تو روس، گرین لینڈ، آئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور … رمضان المبارک کی آمد آمد، کئی ممالک میں 20,20 گھنٹوں کا بھی روزہ ہو گا۔ پڑھنا جاری رکھیں