روس کی فضاؤں میں نایاب نظارہ اکھٹے چار چاند نظر آنے کا منظر ریکارڈ

روس میں اس وقت آسمان پر دلکش فلکیاتی مظہر دیکھنے میں آیا جب آسمان پر چاند کے چار عکس ایک ساتھ نظر آئے۔ روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں اتوار کی رات آسمان میں ایک غیر معمولی اور حسین منظر دکحائی دیا جب آسمان پر چاند کے ساتھ تین اسی طرح کے مزید روشن دھبے … روس کی فضاؤں میں نایاب نظارہ اکھٹے چار چاند نظر آنے کا منظر ریکارڈ پڑھنا جاری رکھیں