سابق کرکٹر کا بیٹا گھریلو ملازمہ سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

سابق مشہور کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے کو ملازمہ سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر گرفتار کر لیا گیا ،ملزم کو انویسٹی گیشن پولیس برکی نے گرفتارکرلیا۔سلمان قادر کیخلاف اس کی گھریلوملازمہ نے جنسی زیادتی کی درخواست دی۔متاثرہ لڑکی کی درخواست پر برکی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ یہ بھی پڑھئیے ایمان مزاری … سابق کرکٹر کا بیٹا گھریلو ملازمہ سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار پڑھنا جاری رکھیں