سامعہ حجاب اور رجب بٹ کی نامناسب گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

سامعہ حجاب اور رجب بٹ جو کہ دونوں ٹک ٹاکر ہی اس وقت مسائل میں گھرے ہیں اور تنقید کی زد میں ہیں انہو ں نے حال ہی میں ٹک ٹاک پر ایک ساتھ لائیو سیشن کیا جہاں دونوں کے درمیان ہونے والی ’’نامناسب گفتگو‘‘ کلپ کی شکل میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دوران … سامعہ حجاب اور رجب بٹ کی نامناسب گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی پڑھنا جاری رکھیں