سانگھڑ ،14 سالہ حوا کی بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے بعد زبان کاٹ دی گئی

سانگھڑ تھانہ چوٹیاریوں میں ایک گاوں کے وڈیرے کے بیٹےنے 14 سالا لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور زابان بندی کے لیے تشدد کا نشانہ بنا ڈلا جس کے بعد زیادتی کا شکار ہو نے والی حوا کی بیٹی کی زبان تیز دھار آلے سے کاٹ دی ۔ واقعہ … سانگھڑ ،14 سالہ حوا کی بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے بعد زبان کاٹ دی گئی پڑھنا جاری رکھیں