• Home  
  • سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کر لیا گیا۔
- ٹاپ سٹوری

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کر لیا گیا۔

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اور پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی صاحبزادہ حامد رضا کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق حامد رضا پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے، عدالت سے سزا یافتہ ہیں۔ ان کی گرفتاری ایسے وقت میں عمل میں لائی گئی ہے جب حکومت 27ویں آئینی ترمیم پاس […]

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اور پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی صاحبزادہ حامد رضا کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق حامد رضا پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے، عدالت سے سزا یافتہ ہیں۔ ان کی گرفتاری ایسے وقت میں عمل میں لائی گئی ہے جب حکومت 27ویں آئینی ترمیم پاس کروانے جا رہی ہے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں