سکھوں کا غیر شادی شدہ خواتین کو پاکستان نہ بھجوانے کا فیصلہ

بھارت سے پاکستان آکر شادی کر نے والی خاتون سربجیت کور کے کیس کو مد نظر رکھتے ہوئے انڈیا میں گردواروں کی انتظامی کمیٹی نے اعلان کر دیا ہے کہ آئیندہ کسی بھی غیر شادی شدہ لڑکی کو خواتین کے گروپ کے ساتھ پاکستان نہیں بھجوایا اجئے گا۔ سربجیت کور خواتین سکھ یاتریوں کے ایک … سکھوں کا غیر شادی شدہ خواتین کو پاکستان نہ بھجوانے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں