سکھ مت کے بانی بابا گورونانک دیوجی،جن کے ہندو اور مسلمان دونوں معترف تھے

تحریر طارق اقبال چوہدری بابا گرو نانک (1469ء–1539ء) سکھ مت کے بانی اور دس گرووں میں سے پہلے گرو تھے جنہو ں نے ایک خدا، مساوات، بھائی چارے اور نیکی کا پیغام دیا۔ ان کی تعلیمات نے ذات پات کے فرق کو ختم کیا اور انہوں نے سادگی، ایمانداری اور انسانیت سے محبت پر زور دیا۔ بابا … سکھ مت کے بانی بابا گورونانک دیوجی،جن کے ہندو اور مسلمان دونوں معترف تھے پڑھنا جاری رکھیں