سکھ یاتریوں کی ساتھی خاتون کی تلاش جاری،اسلام قبول کر کے نکاح کیا، میاں بیوی غائب

پنجاب پولیس ابھی تک سکھ یاتریوں کے ہمراہ پاکستان آنے والی ایک انڈین خاتون سربجیت کور کو تلاش کر رہی ہے جس نے سکھ یاتروں کے ہمراہ پاکستان آکر ناصر حسین نامی شخص سے شادی کی اور اس کے بعد سے اب تک دونوں لا پتہ ہیں۔سربجیت کور کی 13 نومبر کو ویزے کی معیاد … سکھ یاتریوں کی ساتھی خاتون کی تلاش جاری،اسلام قبول کر کے نکاح کیا، میاں بیوی غائب پڑھنا جاری رکھیں