شمالی کوریا کے بلیسٹک میزائل تجربات،یو این او کا ہنگامی اجلاس بلا لیا گیا

شمالی کوریا کی طرف سے بیلسٹک میزائل تجربات کے بعد خطے میں صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں خطے میں پیدا ہو نے والی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس وقت ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (APEC) کے سربراہی اجلاس … شمالی کوریا کے بلیسٹک میزائل تجربات،یو این او کا ہنگامی اجلاس بلا لیا گیا پڑھنا جاری رکھیں