ظہران ممدانی کا پشاور کو نیویارک کا جڑواں شہر قرار دینے کا فیصلہ

پاکستان کے پھولوں اور خوشیوں کے شہر پشاور کو امریکہ کے شہر نیویارک کا جڑواں شہروں کا درجہ دینے کا فیصلہ ہوا ہے اس بارئے دونوں حکام کے درمیان مزید بات چیت جاری ہے۔ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کے دفتر کے اشتراک سے پشاور … ظہران ممدانی کا پشاور کو نیویارک کا جڑواں شہر قرار دینے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں