• Home  
  • عماد وسیم اور ان کی اہلیہ کی راہیں جدا کرنے والی نا ئلہ راجہ کون
- پاکستان

عماد وسیم اور ان کی اہلیہ کی راہیں جدا کرنے والی نا ئلہ راجہ کون

سابق آل راؤنڈر عماد وسیم اور ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کی راہیں جدا ہو گئی ہیں تاہم یہ اہم ہے اس کا سبب بننے والی نائلہ راجہ کون ہیں؟ اس جوڑے کے درمیان علحیدگی کی بنیادی وجہ مبینہ طور پر عماد وسیم کی جانب سے بے وفائی بتائی جا رہی ہے اور ان کا […]

سابق آل راؤنڈر عماد وسیم اور ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کی راہیں جدا ہو گئی ہیں تاہم یہ اہم ہے اس کا سبب بننے والی نائلہ راجہ کون ہیں؟

اس جوڑے کے درمیان علحیدگی کی بنیادی وجہ مبینہ طور پر عماد وسیم کی جانب سے بے وفائی بتائی جا رہی ہے اور ان کا تعلق سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجا کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔

تاہم نائلہ راجہ نے نہ تو رومانوی تعلق کی تصدیق یا اس سے انکار کیا ہے۔ لیکن نائلہ راجہ کے بارے میں صارفین کا تجسس بڑھ گیا ہے کہ آخر وہ کون ہیں؟

نائلہ راجہ کون ہیں؟

نائلہ ذوالفقار راجہ ایک مشہور پاکستانی وکیل، سوشل کہ میڈیا انفلوئنسر اور ڈیجیٹل کریئیٹر ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 660 ہزار سے زائد ہے اور یوٹیوب پر بھی ہزاروں فالوورز ہیں۔ نائلہ کی شہرت بنیادی طور پر ان کے لائف اسٹائل مواد اور بیوٹی ویڈیوز کی وجہ سے بنی اور عماد وسیم کے تنازعے کے بعد انہیں مزید توجہ حاصل ہوئی۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں