• Home  
  • عمران خان سے ملاقات کے بغیر کابینہ تشکیل نہیں دیں گے۔سہیل آفریدی
- پاکستان

عمران خان سے ملاقات کے بغیر کابینہ تشکیل نہیں دیں گے۔سہیل آفریدی

خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود آج ہمیں اپنے لیڈر سے ملنے نہیں دیا گیا۔ اگر عدالتی احکامات نہیں مانے جا رہے تو یہ ہماری کمزوری نہیں ہے، یہ عدالتوں کی بے بسی ہے۔‘اس موقع پر انھوں نے واضح کیا کہ وہ عمران خان سے ملاقات […]

خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود آج ہمیں اپنے لیڈر سے ملنے نہیں دیا گیا۔ اگر عدالتی احکامات نہیں مانے جا رہے تو یہ ہماری کمزوری نہیں ہے، یہ عدالتوں کی بے بسی ہے۔‘اس موقع پر انھوں نے واضح کیا کہ وہ عمران خان سے ملاقات اور ان کی ہدایات کے بغیر اپنی صوبائی کابینہ نہیں تشکیل دیں گے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں