عمران خان کا اپنے بیٹوں کے بچپن کے حوالے سے جذباتی کلپ میڈیا پر وائرل

سابق وزیر اعظم عمران خان کا اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان کی ویڈیو کے حوالے سے ایک جذباتی کلپ سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر وائرل ہو رہا ہے۔ جب عمران خان کو ان کے بیٹوں کے بچپن کی ایک ویڈیو دکھائی جاتی ہے اور اینکر ان سے پوچھتی ہے کہ اپ کو یاد ہے … عمران خان کا اپنے بیٹوں کے بچپن کے حوالے سے جذباتی کلپ میڈیا پر وائرل پڑھنا جاری رکھیں