• Home  
  • عمران خان کی آنکھوں میں سنگین بیماری کی تشخیص،ذرائع
- ٹاپ سٹوری

عمران خان کی آنکھوں میں سنگین بیماری کی تشخیص،ذرائع

پی ٹی آئی کے با نی چیر مین عمران خان میں آنکھوں میں سنگین بیماری کی تشخیص ہوئی ہے جس کے باعث ان کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔سابق وزیرِاعظم عمران خان میں آنکھوں کی ایک سنگین بیماری کی تشخیص ہوئی ہے جسے سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن (CRVO) کہا جاتا ہے۔ ، سی آر وی […]

پی ٹی آئی کے با نی چیر مین عمران خان میں آنکھوں میں سنگین بیماری کی تشخیص ہوئی ہے جس کے باعث ان کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔سابق وزیرِاعظم عمران خان میں آنکھوں کی ایک سنگین بیماری کی تشخیص ہوئی ہے جسے سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن (CRVO) کہا جاتا ہے۔

عمران خان کی آنکھ کا اپریشن،پمز ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹو کا بیان سامنے آگیا

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں