عمران خان کی آنکھوں میں سنگین بیماری کی تشخیص،ذرائع

پی ٹی آئی کے با نی چیر مین عمران خان میں آنکھوں میں سنگین بیماری کی تشخیص ہوئی ہے جس کے باعث ان کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔سابق وزیرِاعظم عمران خان میں آنکھوں کی ایک سنگین بیماری کی تشخیص ہوئی ہے جسے سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن (CRVO) کہا جاتا ہے۔ ، سی آر وی … عمران خان کی آنکھوں میں سنگین بیماری کی تشخیص،ذرائع پڑھنا جاری رکھیں