بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں کو یا کسی کو ان سے فون پر بات کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔
سماجی راببانی چیر مین عمران خان کے بچو ں کو خط بھجوانے کی بھی اجازت نہیں ہے۔
جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ حیران کن طور پر بین الاقوامی برادری کی طرف سے اس معاملے پر مکمل خاموشی ہے۔

