فلم دھرندر کے اداکار گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار

بالی ووڈ فلم دھرندر کے اداکار ندیم خان کو 10 سال تک اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ شادی کے بہانے زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملازمہ نے بتایا ہے کہ وہ 2015 میں ندیم خان کے گھر کام کرنے آئیں اور آہستہ آہستہ ان کے قریب ہو … فلم دھرندر کے اداکار گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار پڑھنا جاری رکھیں