فیس لیس کسٹمز سسٹم سے 100 ارب روپے کا نقصان، آڈٹ میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے

وزیرِاعظم پاکستان کی جانب سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے متعارف کرایا گیا “فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ” (FCA) سسٹم صرف تین ماہ میں قومی خزانے کو 100 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچا چکا ہے۔ یہ انکشاف فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ادارے، پاکستان کسٹمز آڈٹ کی ایک تفصیلی رپورٹ … فیس لیس کسٹمز سسٹم سے 100 ارب روپے کا نقصان، آڈٹ میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے پڑھنا جاری رکھیں