قازقستان کا قدرتی حسن و جمال جس کے باعث سیّاحوں اور کاروباری افراد کے لیے جنت بن گیا

تحریر طارق اقبال چوہدری وسطی ایشیا میں واقع جمہوریہ قازقستان جس کی کوئی سمندری بندرگاہ موجود نہیں لیکن اس کے باوجود یہ ملک سیاحوں اور کاروباری افراد کے لیے ایک جنت کی حثیت رکھتا ہے۔ قازقستان دنیا کا نواں بڑا ملک ہے۔ اس کا کل رقبہ مغربی یورپ کے مجموعی رقبے سے بھی زیادہ ہے۔ … قازقستان کا قدرتی حسن و جمال جس کے باعث سیّاحوں اور کاروباری افراد کے لیے جنت بن گیا پڑھنا جاری رکھیں