• Home  
  • قومی اسمبلی سے بھی 27ویں آئینی ترمیم منظور،یحییٰ آفریدی بدستور چیف جسٹس آف پاکستان
- ٹاپ سٹوری

قومی اسمبلی سے بھی 27ویں آئینی ترمیم منظور،یحییٰ آفریدی بدستور چیف جسٹس آف پاکستان

سینیٹ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 27ویں آئینی ترمیم منظوری دے دی ہے۔ آئینی ترمیم کی حمایت میں 234 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ 4 نے مخالفت میں ووٹ کیا۔ اس سے  قبل 27ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں دو تہائی اکثریت سے منظور کی گئیں، جس کے بعد حتمی منظوری دی […]

وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ’یحییٰ آفریدی نے آئین کے دائرے میں رہ کر ہماری بھرپور معاونت کی۔

انھوں نے وضاحت کی کہ ’یحییٰ آفرید بدستور چیف جسٹس رہیں گے اور آئینی اداروں کی رہنمائی کرتے رہیں گے اور ان کی مدد ہمارے شامل حال رہے گی۔‘

عمران خان کے ساتھ ہونے والا سلوک جبر کے تسلسل کا حصہ ہے،جسٹس اطہر من اللہ کا چیف جسٹس کو خط – urdureport.com

سینیٹ 27ویں آئینی ترمیم منظور،دو اپوزیشن اراکین کی حمایت،جے یو آئی سینٹر فارغ، ابڑو مستفیٰ – urdureport.com

آرٹیکل 176 میں ترمیم کی گئی کہ موجودہ چیف جسٹس کو ٹرم پوری ہونے تک چیف جسٹس پاکستان کہا جائے گا۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں