قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت ، انڈیا سے میچ نہیں کھیلے گی

حکومت نے قومی کر کٹ ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی مشروط اجازت دے دی ہے تا ہم پاکستانی ٹیم انڈیا کے خلاف اپنا میچ نہیں کھیلے گی۔ پاکستان نے ٹیم کو ورلڈکپ میں شرکت کی منظوری دی ہے اور یہ بات کلئیر کر دی ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ 15 … قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت ، انڈیا سے میچ نہیں کھیلے گی پڑھنا جاری رکھیں