مسجد الحرام ،مسجد نبوی ﷺ میں تصویر پر پابندی،سفارتخانوں کو آگاہ کر دیا گیا

سعودی عرب کی حکومت نے مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام اور مدینہ منورہ کی مسجد نبوی ﷺ کی حدود میں کسی بھی طرح کی ویڈیوز بنانے اور تصاویر کھینچنے پر پابندی عائد کردی اور اس بارے سفارت خانوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق ان مقدس مقامات پر ہر طرح کی … مسجد الحرام ،مسجد نبوی ﷺ میں تصویر پر پابندی،سفارتخانوں کو آگاہ کر دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں